Prem Warbartani's Photo'

پریم واربرٹنی

1930 - 1979 | چندی گڑھ, ہندوستان

غزل 20

نظم 13

اشعار 3

کبھی کھولے تو کبھی زلف کو بکھرائے ہے

زندگی شام ہے اور شام ڈھلی جائے ہے

تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دو

ڈر گئیں حسن دلآویز کی رسوائی سے

  • شیئر کیجیے

آخر اس کی سوکھی لکڑی ایک چتا کے کام آئی

ہرے بھرے قصہ سنتے تھے جس پیپل کے بارے میں

  • شیئر کیجیے
 

قطعہ 18

کتاب 3

خوشبو کا خواب

 

1976

میرا فن میرا لہو

 

1994

میرے اندر ایک سمندر

 

1981

 

"چندی گڑھ" کے مزید مصنفین

  • کشمیری لال ذاکر کشمیری لال ذاکر
  • موہن سنگھ دیوانہ موہن سنگھ دیوانہ