- کتاب فہرست 187358
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طب918 تحریکات299 ناول4724 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1459
- دوہا59
- رزمیہ109
- شرح200
- گیت73
- غزل1183
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1592
- کہہ مکرنی6
- کلیات690
- ماہیہ19
- مجموعہ5073
- مرثیہ384
- مثنوی835
- مسدس58
- نعت559
- نظم1252
- دیگر74
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ62
- رباعی297
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ73
- واسوخت26
طلعت زہرا کے افسانے
برف کا صحرا
برف کا یہ صحرا میری کھڑکی سے نکل کر دور جھکتے آسمانوں کو چھونے کی سعی کر رہا تھا۔ کہیں کہیں کوئی برہنہ شجر اس سمندر نما میں سر اٹھائے مجھے یوں تک رہا تھا جیسے مجھے اپنے سے تشبیہہ دینا چاہتا ہو۔ میں نے سوچا کہاں وہ شجر اور کہاں میں "ہونہہ، تم میری طرح
اعتراف
سرسبز میدان میں کہیں کہیں درخت موجود تھے۔ انہی میں سے چند درختوں کی چھاؤں میں ایک دو لوہے کی میزیں اور دس پندرہ کرسیاں رکھی تھیں۔ کچھ طالب علم وہاں آن پہنچے تھے اور باقی آتے جا رہے تھے۔ پروفیسر کے آتے ہی سب طالبعلموں کی تیز تیز آوازیں اور شور دھیما پڑ
سیڑھیاں
آنگن میں سائیکل چلاتی تو اس کے سنہری بال ہوا میں لہراتے، سرخ ہوتے عارض پہ اتراتے تبسم کا پھیلاؤ، اس کی خوشبو چہار سو پھیلا دیتا۔ ایسے میں بلڈنگ کا دراز قد منیجر، چوڑا چکلا ہڈ کاٹھ، جھریوں سے بھرپور چہرے پہ خشخشی بال، بھنویں اڑی اڑی، سفیدے کا زیرہ تمام
کاکروچ کی کتھا
میں ایک کونے میں دبکا بیٹھا ہوں لیکن یہ ڈراونے پہاڑ نما دیو اور آنکھوں کو خیرہ کرتی روشنی مجھے زندہ درگور کرنے کے لئے کافی ہے۔ میرے نازک اینٹینا جنہیں میں بار بار صاف کر رہا ہوں کہ میں کہیں کسی ممکنہ خطرے سے بےخبر نہ رہ جاوں لیکن سب بےسود ہے۔ ہر لمحہ
تم کون ہو؟
ہوائیں سیدھی ہمارے چہرے کو مَس ہوتی ہوئی ہمارے پیچھے کی جانب روانہ تھیں۔ ہمارے بال چند لمحوں کو ہوا کے ہمدم و ساتھی بنتے اور پھر ہوا کے گذر جانے پر ان کی زندگی اتھل پتھل ہو جاتی۔ ہم اپنے کپڑوں کے اڑانے سے لے کر ہوا کی ہر ہر حرکت پر نظر کئے ہوئے تھے۔ کبھی
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-