اونٹ کی کہانی

نامعلوم

اونٹ کی کہانی

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    دلچسپ معلومات

    (پرانی لوک کہانی)

    ایک اونٹ سڑک پر چلا جاتا تھا۔ ایک مینڈکی اس کے پیر تلے آگئی۔ مینڈکی نے اونٹ سے کہا۔ کہ لنبو لنبو کے لم ٹنگو شہزادی نبو کچلی تھی۔ اونٹ نے کہا۔ کہ لنبو لنبو کے لم ٹنگو شہزادی بنو کچلی تھی۔ اونٹ نے جواب دیا۔ کہ چل موئی نکٹی چیٹی تجھے کسی نے دیکھا تھا؟ سامنے تھا ایک درخت اس کے اوپر ایک چیونٹا چل رہا تھا۔ مینڈکی نے اس چیونٹے سے کہا۔ روپ چڑھے سندر راجا۔ کیا میری ناک چپٹی ہے؟ چیونٹے نے جواب دیا۔ ٹو ڈل مل کلیان کی بیٹی۔ کیوں پاجی کے منہ لگتی ہے؟

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے