Khalid Hasan Qadiri's Photo'

خالد حسن قادری

1927 - 2012 | لندن, برطانیہ

خالد حسن قادری

غزل 8

اشعار 8

بہت ہیں سجدہ گاہیں پر در جاناں نہیں ملتا

ہزاروں دیوتا ہیں ہر طرف انساں نہیں ملتا

  • شیئر کیجیے

گھٹن تو دل کی رہی قصر مرمریں میں بھی

نہ روشنی سے ہوا کچھ نہ کچھ ہوا سے ہوا

  • شیئر کیجیے

نہ آئے تم نہ آؤ تم کہ اب آنے سے کیا حاصل

خود اب تو ہم سے اپنی شکل پہچانی نہیں جاتی

  • شیئر کیجیے

مری جاں تیری خاطر جاں کا سودا

بہت مہنگا بھی ہے دشوار بھی ہے

  • شیئر کیجیے

تمہارے نام پہ دل اب بھی رک سا جاتا ہے

یہ بات وہ ہے کہ اس سے مفر نہیں ہوتا

  • شیئر کیجیے

کتاب 23

احکام عالمگیری

 

2005

احکام عالم گیری

 

2011

احکام عالم گیری

 

1993

گلستان سعدی

 

1982

حج اکبر

انتخاب کلام اکبر الہ آبادی

2002

جناب مولانا حامد حسن قادری اینڈ دی آرٹ آف دی کرونوگرام

 

1989

خلاصۂ تاریخ

 

2002

خطوط مولانا قادری

 

1999

لفظیات

ہزار الفاظ کے معنی

2005

نئی آواز

 

1999

متعلقہ عطیہ کار

  • عابد حسن فریدی عابد حسن فریدی Uncle
  • افضال الرحمٰن افضال الرحمٰن رشتے کا بھائی

"لندن" کے مزید عطیہ کار

  • زہرا قادری زہرا قادری