Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mirza Salaamat Ali Dabeer's Photo'

مرزا سلامت علی دبیر

1803/4 - 1875 | لکھنؤ, انڈیا

اردو کے دو بڑے مرثیہ گو شاعروں میں شامل

اردو کے دو بڑے مرثیہ گو شاعروں میں شامل

مرزا سلامت علی دبیر

اشعار 3

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے

  • شیئر کیجیے

دل صاف ہو کس طرح کہ انصاف نہیں ہے

انصاف ہو کس طرح کہ دل صاف نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

خاقان سخن ہوں میں دبیر جگر افگار

سکہ ہے تخلص مرا اور نظم درم ہے

  • شیئر کیجیے
 

مرثیہ 5

 

رباعی 19

کتاب 57

تصویری شاعری 1

 

متعلقہ عطیہ کار

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے