راہل جھا کے اشعار
کچھ اس ادا سے محبت شناس ہونا ہے
خوشی کے باب میں مجھ کو اداس ہونا ہے
یہ عاشقی ترے بس کی نہیں سو رہنے دے
کہ تیرا کام تو بس نا سپاس ہونا ہے
-
موضوع : عاشق
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
تمہاری گفتگو سے بھی عزیز ہے مجھ کو
اکیلے بیٹھنا اور خود پہ تبصرہ کرنا
اس نے اک بار تو جھانکا بھی تھا مجھ میں لیکن
اس سے دیکھی نہ گئی وسعت تنہائی مری
-
موضوع : تنہائی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ