Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Tariq Naeem's Photo'

ملتان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، ادبی اداروں سے وابستہ رہے

ملتان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، ادبی اداروں سے وابستہ رہے

طارق نعیم

غزل 24

اشعار 18

ابھی پھر رہا ہوں میں آپ اپنی تلاش میں

ابھی مجھ سے میرا مزاج ہی نہیں مل رہا

رات رو رو کے گزاری ہے چراغوں کی طرح

تب کہیں حرف میں تاثیر نظر آئی ہے

کنارہ کر نہ اے دنیا مری ہست زبونی سے

کوئی دن میں مرا روشن ستارہ ہونے والا ہے

کھول دیتے ہیں پلٹ آنے پہ دروازۂ دل

آنے والے کا ارادہ نہیں دیکھا جاتا

یہ ویرانی سی یوں ہی تو نہیں رہتی ہے آنکھوں میں

مرے دل ہی سے کوئی جادۂ وحشت نکلتا ہے

کتاب 3

 

"اسلام آباد" کے مزید عطیہ کار

Recitation

Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

بولیے