انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

10548 کتاب

کتب خانہ: تعارف

انجمن ترقی اردو (ہند) ایک ہندوستانی ادارہ ہے جو اردو زبان کو فروغ دینے کے مقصد سے ملک بھر میں فعال ہے۔ انجمن ترقی اردو ہند کی بنیاد 1903 میں رکھی گئی تھی۔ اس کے پہلے سکریٹری شبلی نعمانی تھے، جب ۱۹۱۲ میں مولوی عبدالحق سیکرٹری منتخب ہوئے۔ چونکہ مولوی صاحب اورنگ آباد (دکن ) میں ملازم تھے وہ انجمن کو اپنے ساتھ لے گئے اور اس طرح حیدرآباد دکن اس کا مرکز بن گیا۔ جب انجمن اورنگ آباد منتقل ہوگئی تو اِس کا نام "انجمنِ ترقّیِ اردو اورنگ آباد دکن" لکھا جانے لگا، اور 1936 میں انجمن کے دہلی منتقل ہونے کے بعد اِس کے نام کے ساتھ "ہند" کا اضافہ ہوگیا اور یہ نام "انجمن ترقّی اردو ہند" ہوگیا۔  تقسیمِ ہند کے بعد مولوی عبدالحق نے پاکستان میں انجمن ترقی اردو کو قائم کیا۔ ۱۹۰۳سے 1980 تک انجمن ہندستان کا سب سے اہم ادارہ تھی اور آج ہندستان میں اردو کے جتنے بھی ادارے ہیں جن میں یونی ورسٹیوں کے شعبہ ہاے اردو بھی شامل ہیں، ان سب کے قیام کا سہرا صرف اور صرف انجمن ترقی اردو (ہند) کو جاتا ہے۔ تقسیمِ ہند کے بعد انجمن علی گڑھ منتقل ہوگئی تھی، مگر ساتویں دہائی کے وسط میں انجمن کے دہلی آنے کے بعد یہ اپنے خود مختار وجود کی بازیابی میں ایک مرتبہ پھر کامیاب ہوگئی۔ اِس وقت انجمن کی تقریباً 600 شاخیں ملک کے طول و عرض میں متحرک اور فعال ہیں جو اردو کے مستقل بالذات زبان کے وجود اور برِّصغیر میں اردو کے وقیع ترین ادب کے طور پر اِس کے ہمہ جہتی فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ ادارہ اپنے پیچھے 116 سالہ تاریخ رکھتا ہے۔ اسی لئے اس ادارہ کا ادبی ذخیرہ بھی قابل قدر ہے، جو اب ریختہ کی ڈجیٹل لائبریری پر دستیاب ہے، یہاں آپ سید حیدر بخش حیدری کی "آرائش محفل"، ابوالفضل کی "آئین اکبری"، وزیر آغا کی "آدھی صدی کے بعد"، فاروقی کی "آسماں محراب"، قرۃ العین حیدر کی "آخر شب کے ہم سفر"، محمد حسن کی "ادبی تنقید"، کشمیری لال ذاکر کی "آدھے چاند کی رات"، مجاز کی "آہنگ"، منٹو کی "آو"، امیر خسرو کی "آئین سکندری"، کلیم الدین احمد کی "اردو تنقید پر ایک نظر"، جمیل جالبی کی "ارسطو سے ایلیٹ تک"، عنوان چشتی کی "اردو شاعری میں ہیئت کے تجربے"، "اردو لغت تاریخی اصول پر"، تمام جلدیں اور جاوید اقبال کی "اپنا گریباں چاک" جیسی ہزاروں قدیم و جدید، تحقیقی، تخلیقی، تنقیدی، تاریخی، طبع زاد اور ترجمہ شدہ کتابیں پڑھ سکتے ہیں، نیز رسائل میں  "آج کل" کے خصوصی شمارے، "اخبار اردو، اسلام آباد"، کے سیکڑوں شمارے، "ارتکاز"، "اردو ادب علی گڑھ، "اردو ادب نئی دہلی، "اردو اورنگ آباد، دکن، "اردوئے معلی، "اظہار، کراچی، "افکار، کراچی، کے زیادہ تر شمارے یہاں آن لائن دستیاب ہیں، استفادہ کے لئے پہل کریں۔

مزید پڑھئے
انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

1857: روز نامچے، معاصر تحریریں، یادداشتیں

  

2007

1951 کا بہترین ادب

  

  

1961 کا بہترین ادب

  

1962

اے ڈکشنری آف دی ہندوستانی لینگویج

  

1866

آب حیات

محمد حسین آزاد

  

آب حیات کا تنقیدی اور تحقیقی مطالعہ

  

1981

آب و آتش

ذوق کیفی

  

آب و رنگ

جگدیش سہائے سکسینہ

1974

آداب و اخلاق

میر باقر علی

1920

آدھے چاند کی رات

کشمیری لال ذاکر

1992

آدھے گھنٹے کا خدا

کرشن چندر

1969

آدھی صدی کے بعد

وزیر آغا

1981

عادل اسیر دھلوی

سید معصوم رضا

2003

آفتاب پنجاب

  

1878

آفتاب وطن

آفتاب رئیس پانی پتی

1931

آگ اور پھول

عاصی سعید

1987

آگہی کا منظر نامہ

وہاب اشرفی

1992

آگے پیچھے

رام لعل

1994

آغا شاعر

  

1970

آہنگ

اسرار الحق مجاز

1952

آہنگ غالب

پریم چند

  

آئینہ

حیرت بدایونی

1973

آئینہ

ابوالفضل صدیقی

1986

آئینہ در آئینہ

حمایت علی شاعر

2001

آئینہ ابوالکلام آزاد

  

1976

آئینہ افکار غالب

شان الحق حقی

2001

آئینہ عرب

  

1904

آئینہ اسرار معرفت

شاہ شمس الدین

2012

آئینہ غالب

  

1964

آئینہ گجرات

مرزا محمد حسن

1906

آئینہ حیرت

احمد حسین سحر کاکوروی

1996

آئینہ حق نما

محمد امین

  

آئینہ حقیقت

حبیب الرحمن شاستری

1958

آئینہ اقبال

محمد منشاء الرحمن خاں منشاء

1973

آئینہ اصلاح

جوشؔ ملسیانی

1968

آئینہ جھلم

مقبول حسین بھٹی

  

آئینہ محاسن

  

1922

آئینہ سکندری

امیر خسرو

1917

آئین اکبری

علامہ ابوالفضل

1938

آئین اکبری

علامہ ابوالفضل

1939

عائشہ کی یاد میں

  

  

آج بھی اس دیس میں

حمزہ فاروقی

1982

آج کا مصر

محمد حسن

  

آج کا موسم

ملکہ نسیم

1999

آج کا اردو ادب

ابواللیث صدیقی

1975

آج کل

  

1995

آج کل

  

2007

آج کل

  

2007

آج کل

  

1952

آج کے شہید

  

1952

Go to: