ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

عملی تشریح

کننگھم

1921

عملیات نادرہ

  

1909

امن اور پُرامن بقائے باہم

نکیتا خروشچوف

1964

امن کے لئے ایٹمی طاقت

  

  

امانت

فاطمہ تاج

1993

امانت اندر سبھا

امانت لکھنوی

1897

امانت التواریخ

میر نادر علی برتر

  

امیر حسن سنجری دہلوی

محمد شکیل احمد صدیقی

1979

امیر و داغ کے کلام کا انتخاب

  

1943

امریکہ اور بین الاقوامی زر کے منصوبے

  

  

امریکہ کا ایک اور دورہ

نامعلوم مصنف

1961

امریکہ کا سرمایہ دارانہ نظام

مسیمو سالواڈوری

1954

امریکہ میں معاشرتی سماجی سلامتی

نامعلوم مصنف

  

امجد علی

عذرا جمال

  

امن اور شانتی

  

  

امن کا پیغام اہل دکن کے نام

  

1974

امراض چشم

چارلس ایچ ۔ مے

1934

امراض چشم

  

1940

امریکی عدالت عالیہ کے شاندار کارنامے

آر۔ راما سوامی

1956

امرت

ایم۔ ایس۔ جوہر

1911

انار کلی

امتیاز علی تاج

1931

انارکلی

امتیاز علی تاج

  

اندھے کی لاٹھی

سی۔ایچ۔ سدا نندم

1985

اندھیرا اجالا

سلچاک توکا

  

اندھیرے اجالے

علی احمد جلیلی

1981

اندھی دنیا

نسیم چغتائی

  

آندھرا پردیش کا دوسرا پانچ سالہ منصوبہ

  

1959

آندھرا پردیش

مہدی نظمی

  

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1941

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1940

انیس نسواں

  

1940

انیس الاخلاق

میر انیس

1939

انگاروں کے گیت

حسن شہیر

1955

انگریزی افسانے

  

1931

انگریزی بول چال

  

1910

انگریزوں سے ہندوستانیوں کی فریاد

پنڈت بشن نرائن در

1893

انیس السیاحین

  

1881

انجام دور ہٹلر

محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی

  

انجام غفلت

ابو ظفر مویدالدین حسن

  

انجمن

حسن الدین احمد

1974

انجمن در انجمن

سید مظفر الدین خاں

1979

انجمن اسلامیہ کرنول کی نشو و ارتقا

  

  

انجمن ترقی اردو حیدرآباد

  

  

انجمن ترقی اردو حیدرآباد

  

  

Go to: