ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7497 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

انجمن ترقی اردو حیدرآباد

  

  

انجمن ترقی اردو آل انڈیا اردو کانفرنس کی روئداد

  

1936

انجمن ترقی اردو کی کہانی

  

1939

انمول موتی

  

1914

انمول رتن

اطہر پرویز

  

ان داتا

کرشن چندر

  

النقود الاسلامیہ

حکیم سید شمس اللہ قادری

  

انوکھا فیصلہ

ابن محمود

1958

انوکھا قاعدہ

  

  

انتون چیخوف کی بڑی اور چھوٹی کہانیاں

آنتون چخوف

1903

انوار آصفیہ

منظر علی اشہر

1934

انوار اختر

اختر نگینوی

1939

انوار پریشاں

  

1949

انوار

رابعہ بیگم

1959

انوار جلالی

سید شاہ محمد حسینی

  

انوار نوشاہیہ

سید شرافت نو شاہی

  

انوار قطب مدینہ

خلیل احمد رانا

1987

انوار صخا

منشی محمد احمد بشر

1913

انوار تبسم

عصمت اللہ عصمت بیگ

1956

انوری بیگم

طیبہ بیگم بلگرامی

1927

انوار الاخلاق

نور احمد شاد

1902

اپنے گھر کو آگ سے بچائیں

  

1958

اپنے نفس کی شناخت

ولیم گلاور

  

اپریل فول

منشی محمد سراج الدین احمد

1911

عقائد شاہ

سید بادشاہ حسین

1966

عقائد شرفیہ

محمد قادری نقوی

  

عقد مہرومشتری

  

1955

اقوال اکبر

  

  

اقوام عالم میں عورت کا معیار

مجتبیٰ حسن

  

عرب اور عربستان

جہاں بانو نقوی

1942

عرب اور اسلام

فلپ حتی

1959

عرب دیسوں کی عوامی کہانیاں

انورخاں

1993

عرب دنیا

محی الدین الاالوائی

1961

عربی ادب کی تاریخ

عبدالحلیم ندوی

1989

عربی ادب کی تاریخ

عبدالحلیم ندوی

1989

عربی بول چال بذریعہ تصاویر

  

  

عربی حبشی تعلقات اور نو دستیاب شدہ مکتوب نبوی بنا نجاشی

محمد حمید اللہ

1942

عربی مرثیہ کی مختصر تاریخ

مولانا سید سبط الحسن

1944

عربی ٹیچر

نامعلوم مصنف

  

عربستان اور اہل عرب

  

1909

عربوں کا تمدن

جوزیف سہیل

1927

عربوں کی گزشتہ تجارت اور انگلستان کی صنعت و حرفت

  

1940

عربوں کی قومی تحریک

مسعود عالم ندوی

  

عربوں میں تاریخ نگاری کا آغاز و ارتقاء

محمود الحسن

1975

آرائش محفل

سید حیدر بخش حیدری

1854

آرایش محفل باتصویرات

سید حیدر بخش حیدری

1913

ارسطو جاہ

عبدالمجید صدیقی

1939

عربوں کی جہازرانی

سید سلیمان ندوی

1935

ارکان اربعہ

  

1945

ارمغاں

آنسہ محمودہ رضویہ

1942

Go to: