ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

تمدن اسلام

جرجی زیدان

  

تمنائے دید

محمد سجاد مرزا

  

تماشہ خار حسرت

ایم۔اے۔جی۔احسن

1909

تماشائے اہل ہنر

سید رشید الحسن

  

تنبیہ و اشراف

ابولحسن علی

1926

تعمیرملت

سید خلیل اللہ حسینی

1963

تمہید تواریخ ہند

  

1877

تمہید ایمان بآیات قرآن

احمد رضا خاں رضا

  

ٹمل ناڈو کے مشاھیر ادب

علیم صبا نویدی

1999

تنکیل نگار

مولوی احتشام الدین حقی دہلوی

1940

تنباک

نواب حاذق جنگ بہادر

  

تانیا

پی۔ لیڈوف

  

تنقید اور عملی تنقید

سیداحتشام حسین

1952

تنقید جدید

اختر اورینوی

1944

تنقیدی نظریے

  

1949

تنقیدی زاویے

عبادت بریلوی

1951

تنقیح التوحید

سید شاہ عبد الرحمن لکھنوی

1899

تنقیدی اشارے

آل احمد سرور

1942

تنقیدی نقوش

ڈاکٹر عبدالقیوم

1963

طنطنۂ صدیق اکبر

محمد شمس الدین صدیقی

  

تنویر ادب

صغیر احمد جان

1937

تنظیم باب حکومت

  

  

طنزیہ مزاحیہ غزلیں اور نظمیں

  

  

تقاریر امام غزالی

امام محمد غزالی

  

تقاریر مولانا محمد علی

محمد علی جوہرؔ

  

تقاریر یوم اقبال

  

1954

تقریر

قاضی عبدالغفار

  

تقریر

مرزا محمد اسمٰعیل

1974

تقریر

سید علی اصغر بلگرامی

  

تقریر آنریبل عالی جناب لیاقت علی جنگ بہادر

لیاقت جنگ بہادر

  

تقریر صدر

نواب نصیر حسین خیال عظیم آبادی

1917

تقویم اللسان

محمد ذکاء اللہ خاں

1983

ترانۂ دلکش

گوری پرشاد

  

ترانۂ حبیب

پیر شیر محمد عاجز

1914

ترانۂ ہستی

  

  

ترانۂ شوق

شوق قدوائی

1921

ترانۂ عشاق

ابراہیم اثیم

  

ترانۂ واقف

محمد امتیاز حسین

1913

ترانۂ واقف

محمد امتیاز حسین

1913

ترانے

مرزا شکور بیگ

  

ترانے

مرزا شکور بیگ

  

ترنگ

  

1997

ترقیم

سید احمد

  

تربیت گاہ طالباۃ

  

  

تاریخ ابوالفدا اردو

ابوالفدا اسمٰعیل

1900

تاریخ ادب ہندی

سید ظہیر الدین احمد علوی

1942

تاریخ عطیات آصفی

نصیر الدین ہاشمی

1942

تاریخ اور سماجیات

عائشہ بیگم

1987

تاریخ دستور انگلستان

  

1919

تاریخ فلاسفۃ الاسلام

محمد لطفی جمعہ

1941

Go to: