ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

اردو یونی ورسٹی وقت کا اہم تقاضا

مولوی عبدالحق

  

اردو زبان اور فن داستان گوئی

کلیم الدین احمد

  

اردو زبان کی تیسری کتاب

مولوی محمد اسمٰعیل

  

اردو زبان پر انگریزی زبان کے اثرات

محمد بن عمر

1955

اردوئے معلی

مرزا غالب

  

اردو معلّے

مرزا غالب

1908

اردوئے معلّٰی

مرزا غالب

1883

عروج فرانس

  

1925

عروج و زوال

  

  

عروقیات

ہنری گرے

1935

عروس چمن

محمد ممتاز علی ممتاز

1893

عروس کلام

منشی افتخار الدین

  

اس موڑ سے

رحیم انور

1994

عثمان غنی

الیاس احمد مجیبی

1943

اصول علم طبیعی کا

  

1862

اصول سیات مدن

پنڈت دھرم نرائن دہلوی

1869

اصول دھرم شاستر

  

1923

اصول دھرم شاستر مروجہ ممالک جنوبی

  

1879

اصول فلسفہ ہنود

نامعلوم مصنف

1932

اصول حکمت

  

1881

اصول علم جغرافیہ

منو لال

  

اصول علم ہندسہ اقلیدس

  

  

اصول علم حساب

  

1836

اصول جر ثقیل

جان جہاں خان بہادر

  

اصول جرثقیل

  

  

اصول معاشیات

  

1938

اصول معاشیات

محمد الیاس برنی

1935

اصول نقاشی

  

1859

اصول قانون

سرجان سامنڈ

1928

اصول سراغ رسانی

مسٹر آر ریڈ

  

اصول تعلیم

  

1929

اصول و طریقہ تعلیم جغرافیہ

  

1967

اصول و طریق محصول

  

1937

اسوہ حسنہ

خواجہ کمال الدین

1911

اسوہ حسینی

مہدی یار جنگ بہادر

1930

اٹھتی جوانی

لکشمی دت

  

واقعات درانی

عبدالکریم

1963

ورثہ

وقار خلیل

1987

وسیلۂ نجات

ساحر شیوی

1998

ویدک ہند

  

1923

ویمنا

وی۔آر۔نارلہ

1989

وینس کا سوداگر

شیکسپیئر

  

وینس کا سیاح

منظور بدایونی

1928

وداع اسلام

محمد ندیم الحسن

  

وکرم اروسی

کالی داس

1907

وصال حق

محب حسین

  

وصال محبوب

  

  

وابستہ

سلیم محی الدین

1998

وفاداران سلف

  

1942

واہ حیدر آباد

ڈاکٹر عابد معز

1994

Go to: