ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

آتش گفتار

خورشید جنیدی

1982

عطیات سرکار عالی کے رازہائے سربستہ

  

  

عطیات سلطانی

خان بہادر شمس العلماء عزیز جنگ بہادر

1938

اولاد کی تربیت

شوکت علی فہمی

1926

اولیائے لاہور

محمد لطیف ملک

1962

اولیائے قوم

قاضی ابوالمعظم سید عبدالغفار

  

اوقاف کی تنظیم

  

1961

اورنگ سلیماں

  

1985

اورنگ زیب ایک نیا زاویۂ نظر

اوم پرکاش پرساد

1990

اورنگ زیب کے عہد میں مغل امرا ء

اطہر علی

1985

اوراق گل

خیرات ندیم

1987

اوراق جاوداں

  

1994

اوراق پارینہ

چودھری شیر جنگ

1935

اوراق تازہ

قطب سرشار

1993

عورت نامہ

اکبر الہ آبادی

1924

عورت، مرد کے تعلقات

لیو ٹالسٹائی

  

اوستا

منیژہ بانو

1944

عوض معاوض

سلیمان آصف

  

اودھ ریویو

  

1899

آواز اور آدمی

مغنی تبسم

1983

أواز کا سایہ

محمد عبدالقادر ادیب

1988

آواز شکست

حسن داد خاں

1989

ایاغ ہوش

میر کوثر علی کوثر

1905

ایاغ شباب

نواب عزیز جنگ بہادر ولا

  

ایات وجدانی

مرزا دبیر, یگانہ چنگیزی

1945

ایاز قدر خود بشناس

  

1943

از صبا تا نیما

یحیی آرین پور

1973

از صبا تا نیما

یحیی آرین پور

1973

آزاد غلام

ابراہیم جلیس

1955

آزاد حیدرآباد

مرزا مظفر بیگ

1940

آزاد کے افسانے

ابوالکلام آزاد

1914

آزادی

مہراج سرکشن پرشاد شاد

1905

آزادی کے بعد اردو نثر میں طنزومزاح

نامی انصاری

1997

آزادی کے سترہ قدم

جواہر لعل نہرو

1966

آزادی کے انیس سال

نامعلوم مصنف

1966

آزادی کی نظمیں

  

1940

اعظم الاخلاق

مولوی محمد شمس الدین

1919

عزیز احمد فکر و فن اور شخصیت

  

2015

عزیز احمد فکر و فن اور شخصیت

  

2015

عزیز احمد فکر و فن اور شخصیت

  

2011

عزیز احمد فکر و فن اور شخصیت

  

2015

عزیز احمد فکر و فن اور شخصیت

  

2011

عزیز احمد فکر و فن اور شخصیت

  

2015

عزیز کے سو شعر

  

1937

عزیزالآخرت

عزیز جہاں

1908

اذکار محن

  

  

اذکار نوشاھیہ

سید شرافت نو شاہی

1964

آزمائش

سدرشن

  

عظمت آدم

ظہیر کاشمیری

1955

عظمت غزل

  

1988

Go to: