ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

برادرانہ اتحاد

الیکساندر پردسکورن

1987

بارہ ماہیہ نجم

مولانا نصیر الدین

  

بارہ سلام

میر حمایت علی اعظم

1953

باران رحمت

نامعلوم مصنف

1884

بربط شکستہ

  

1943

برف سی اجلی

علی اکبر آمبوری

  

برگنڈی کی شہزادی

نامعلوم مصنف

1894

برگردان راوی

ایم ۔ اے ۔ وحید

1983

برگ نوخیز

عزیز تمنائی

1963

برگ سبز

بانو طاہرہ سعید

1962

برہمن کی بیٹی

مائل ملیح آبادی

1961

برجستہ اشعار

نامعلوم مصنف

1978

برکلے

عبد الباری

1919

برکلے

مولوی عبد الباری

1924

برکلے اور اس کا فلسفہ

مولوی عبد الباری

  

برنی نامہ

صلاح الدین محمد الیاس برنی

1958

برق و آشیان

  

1972

بوطانوی ہند کا نظام سیاسی

  

1931

برطانوی حکومت ہند

ہینس کرسچین اینڈرسن

1924

بیسک انگلش

سید خیرات علی زیدی

  

بست سالہ عہد حکومت

شہزادی این ۔ ڈی لوسنگنان

1900

بات پھولوں کی

مظفر النساء ناز

1984

بونوں کا قلعہ

راجہ مہدی علی خاں

  

بیان لوگارتم

شنبھو داس

1862

بیان مٹی کے کام کا

نامعلوم مصنف

  

بیان شہادت

ایس فاروق احمد

  

بیاض

  

  

بیاض

  

1977

بیاض، دہلی

  

1982

بیاض آزاد

  

1923

بیاض عید

  

1925

بیاض نور

عقیل ہاشمی

1995

بیاض قوالی

  

1910

بیاض سحر

بیگم شیخ تراب علی

  

بازار سخن

  

1951

بازاری ادویات

نامعلوم مصنف

1908

بزم آرائیاں

محمد خاں

1992

بزم ادب، حیدرآباد

  

1935

بزم ادب، حیدرآباد

  

1935

بزم ادب، حیدرآباد

  

1936

بزم ادب، حیدرآباد

  

1936

بزم ادب، حیدرآباد

  

1936

بزم ادب، حیدرآباد

  

1935

بزم ادب، حیدرآباد

  

1936

بزم ادب، حیدرآباد

  

1935

بزم ادب، حیدرآباد

  

1935

بزم عیش

ایچ۔ ایم۔ حیران

  

بزم انجم

محمد عبدالرب کوکب

1908

بزم جگر

حکیم محمد افتخار علی جگر صدیقی

  

بزم خیال

صفدر مرزا پوری

1918

Go to: