ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

ایک وقت کا کھانا

عاتق شاہ

  

الیکٹریکل ٹیکنولوجی

ڈی۔ ڈی۔ گھئی

  

انگلستان اور بین الاقوامی زر کے منصوبے

  

1943

انٹرنس کورس اردو 1885

حفیظ الدین

1884

اعراض

رئیس مالیگانوی

1977

اسنیگویتس کا ہوٹل

ماتوے تیولیوف

  

یورپ جنگ سے پہلے

ہارون خاں شیروانی

1944

یورپ کا عصر جدید

  

1936

یورپ کے شعبدے

دیناناتھ حافظ آبادی

1905

یورپ کے تاثرات

بدرالدین خان شکیب

1970

یورپ کی ڈاک

شہید یار جنگ

  

یورپ کی فتح

حکیم خسرو شاہ نظامی

  

یورپ کی خونی سیاست

سید تصویر حسین

1939

یورپ سولہویں صدی عیسویں میں

اے۔ ایچ۔ جانسن

1938

یورپین جاسوس

مفتون اجمیری

  

ایوریسٹ کی فتح

اطہر پرویز

1958

ایوری ورڈ ایگلو

حمایت علی شاعر

1993

فہم انسانی

عبد الباری

1938

فہرست مطبوعات کتب خانہ

  

1956

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فہرست مواضعات مردم شماری

  

  

فیض بشارت

شاغل ادیب

1996

فیض مشرق

محمد احمد صدیقی

1959

فیض سخن

میر شمس الدین فیض

1937

فلاحی ریاست

مبصر

  

فلاسفہ قدیم

نیاز فتح پوری

  

فلسطین

صفدر حسین

1990

فلسفہ کیا ہے

میر ولی الدین

1951

فلسفۂ حکایت

ول ڈوران

1942

فلسفۂ اقبال کے نفسیاتی منابع

اشتیاق حسین قریشی

1966

فلسفہ اسلام

نامعلوم مصنف

  

فلسفۂ ازدواج

سید علی اصغر بلگرامی

1909

فلسفۂ محبت

ایم حیات ادیب

1937

فن اور فنکار

رفیعہ سلطانہ

  

فن فیصلہ نویسی

سید خواجہ

1946

فن مصوری اور مصور

ممتاز حسین جونپوری

  

فن تعلیم

گلبرٹ ہائیٹ

1958

فانی

منشی دیبی پرساد

  

فانی کے مقطعے

  

1963

فن تقریر

  

1940

Go to: