ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

خطبہ استقبال

سید عبداللہ

1955

خطبئہ استقبالیہ

خلیفہ محمد سعید

1957

خطبئہ استقبالیہ

حکیم محمد کاظم

1961

خطبئہ استقبالیہ

سید بدر الدین

1971

خطبئہ استقبالیہ

حکیم محمود الرحمن خاں

1962

خطبئہ استقبالیہ

محمد ابراہیم علی انصاری

  

خطبئہ استقبالیہ

راجہ ترمک لال جاگیردار

1975

خطبئہ استقبالیہ

منشی محمد مستان

1959

خطبئہ استقبالیہ

میر محمود علی

1969

خطبۂ استقبالیہ

محمد عبدالرزاق قمر

  

خطبۂ استقبالیہ

مسزسید رحمت اللہ

  

خطبۂ استقبالیہ

احمد عبداللہ المسدوسی

1931

خطبۂ استقبالیہ

شہید یار جنگ

1942

خطبۂ استقبالیہ

نواب حسن یار جنگ

  

خطبۂ استقبالیہ

مہدی یار جنگ بہادر

1945

خطبۂ استقبالیہ

خلیفہ شجاع الدین

1933

خطبۂ استقبالیہ

مہدی یار جنگ بہادر

1944

خطبۂ مجلس استقبالی

سید بدرالدین حسین

  

خطبۂ صدارت

شہزادی درشہوار

1936

خطبئہ صدارت

حکیم محمد کبیرالدین

1939

خطبۂ صدارت

  

1958

خطبۂ صدارت

مولوی ابوالحسن

1939

خطبۂ صدارت

نواب زین یار جنگ

1931

خطبۂ صدارت

نواب زین یار جنگ

  

خطبئہ صدارت

حاجی عبداللہ ہارون

1927

خطبئہ صدارت

مزمل اللہ خان

1934

خطبۂ صدارت

خواجہ بدرالدین

1942

خطبۂ صدارت

مولوی محمد علی

  

خطبۂ صدارت

سید حسین

1936

خطبۂ صدارت

محمد رضی الدین صدیقی

1929

خطبۂ صدارت

مولوی محمد احسن

1944

خطبئہ صدارت

بہادر یار جنگ

1939

خطبۂ صدارت

صوفی سید شاہ احمد محی الدین

1955

خطبۂ صدارت

حکیم عبدالحمید دہلوی

1963

خطبۂ صدارت

بیگم حبیب اللہ

1944

خطبۂ صدارت

نواب کمال یار جنگ بہادر

1942

خطبۂ صدارت

لارڈ ہیڈلے فاروق

1927

خطبۂ صدارت

دھرم کرن آصفجاہی

  

خطبۂ صدارت

مہدی یار جنگ بہادر

  

خطبئہ صدارت

شاہ محمد سلیمان

1928

خطبہ صدارت

رائے بی شیام سندر

1942

خطبۂ صدارت

مقبول علی

1951

خطبئہ صدارت

سر عبدالقادر

1927

خطبۂ صدارت

سید محی الدین قادری زور

1957

خطبۂ صدارت

عبدالستار صدیقی

1941

خطبئہ صدارت

خواجہ محمد احمد

1942

خطبۂ صدارت

محمد عبدالقدیر بدایونی

  

خطبۂ صدارت

محمد مقتدیٰ خاں شروانی

1925

خطبۂ صدارت

فخر نواز جنگ بہادر

1933

خطبئہ صدارت

بہادر یار جنگ

1939

Go to: