ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

مخزن العرفان

سید کمال الدین

1913

مکار کی پونجی

سید عزیز حیدر شاکر

  

مکتابائی

  

1987

مکتوب

نامعلوم مصنف

  

مکتوبات بہادر یار جنگ

  

1970

مکتوبات شاد عظیم آبادی

  

1939

مکتوب محمدی

مولوی کریم الدین

1907

مکتوبات امجد

  

  

مکتوبات آزاد

سید جالب دہلوی

  

ملک الشعراء طالب آملی فکر وفن

آصفہ زمانی

1978

مالن کی بیٹی

ریاض دہلوی

  

ملیریا پر قابو پانے میں سوویت سائنس کے کارنامے

سرگئیف

1957

ملفوظات غوث اعظم

سلطان نظامی

  

ملفوظات رومی

مولانا رومی

1965

ملفوظ مطہر

خواجہ معین الدین چشتی

1892

ملکہ حیات بخشی بیگم

نصیر الدین ہاشمی

1954

ملک العزیز ورجنا

عبدالحلیم شرر

  

ملک الشعراء گرامی جالندھری

طارق کفایت

1987

مال و مشیت

ظفر حسین خاں

1953

معلومات دیہی

  

  

مقالات یوم عالمگیر

  

1966

ملتف متغیر کے تفاعل

  

1947

ملومیٹ اور شیر

  

  

من کی بپتا

لطیف النساء بیگم

1939

من کی دنیا

رشید قریشی

1938

من سمجھاون

مہارشی رام داس

1964

مناقب امیر المؤمنین علی بن ابی طالب

  

  

مناقب خواجہ

سید فقیر محمد فدا حسینی

  

مناظر قدرت

  

1923

منبع الاحزان

سید ہادی علی

1885

مانگ کا سیندور

ایچ۔ ایس۔ دلگیر

1942

منگو کا لٹو

کماکشی بالا سبرامنین

  

منقولات بہشت

نواب تہور جنگ

  

مشور مفید ہ بہ اہل ملک

سید سراج الحسن

  

منشور متحدہ اقوام دیگر بین الاقوامی دساتیر و دستاویزات

  

1950

منصور اور موہنا

عبدالحلیم شرر

1891

منصور شہید

محمد الواحدی

  

منطق

  

1919

منطق ابتدائی

  

1943

منٹو کے افسانے

سعادت حسن منٹو

1960

مینوئل آف ہندوستانی فریشز

ارڈلے ولموٹ

1887

منظر منظر

علی احمد جلیلی

1987

منزل دور نہیں

  

1967

منظوم سوانح

میر ثامن علی نیسان

1962

منظومہ ہای غنائی ایران

لطفعلی صورتگر

  

مقالات ہاشمی

نصیر الدین ہاشمی

1939

مقالات ماجد

عبدالماجد

1878

مقام محمود

عبدالمالک آروی

1941

مقالہ یوم غالب

خواجہ حسن نظامی

1951

مقالہ اول اقلیدس

منشی محمد ذکاء اللہ

1876

Go to: