ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

مفید العدالت

سید غلام حیدر

1888

مفید الاجسام

  

1902

مفید الانشا

  

1885

مفید الخواتین

  

1915

محاکمہ

مولانا سید جمال

  

محاکمہ قطعات ابن یمین وسعدی

علی شبیر

1926

محقق

سید ظفر حسین رضوی

  

محاربات تھیسلی (کارزار روم و یونان)

سر ایشمیڈ بارٹلٹ

1904

محاربات صلیبی

  

1799

محاصرۂ دہلی کے خطوط

خواجہ حسن نظامی

1940

محاسبہ

میکش درانی

  

محاصرہ طرای

  

1900

محب اسپان

شیخ علی اکبر

  

مجاہد خاتم النبیین

نامعلوم مصنف

1886

مجلہ نظامیہ

  

1939

مجلہ نظامیہ

  

1939

مجلہ نظامیہ

  

1939

مجلہ نظامیہ

  

1939

مجلہ نظامیہ

  

1939

مجلہ نظامیہ

  

1938

مجلہ نظامیہ

  

1939

مجربات فخر الاطباء

فقیر محمد چشتی نظامی

1960

مجربات گپتا

بابو دیوی دیال گپتا

1978

مجربات سلیمانی

نامعلوم مصنف

1875

مجوزہ ذیلا قواعد

  

  

مجوزہ ذیلی قواعد

  

  

مجوزہ ذیلی قواعد

  

  

معجزہ آل نبی

نامعلوم مصنف

  

مکالمۂ ہیضہ اور طاعون

  

  

مکمل گلدستہ حضرت محسن کاکوروی

محسن کاکوروی

1924

مکمل جدید بیکری گائیڈ

پنڈت وید پرکاش شرما فیروز پوری

1958

مکمل فوٹو گرافی

ایس ایس تسلیم

  

مکمل رنگ و وارنش سازی

پنڈت وید پرکاش شرما

1958

مکمل سوانح حیات سید شاہ حسین ولی

  

  

مکمل شرح انتخاب اردو

  

1939

مکمل شرح دیوان غالب

آسی الدنی

1930

مکاشفات اسرار

محمد افضل الدین نظامی

1982

مخمس رسالہ بےنمازاں

محمد عبد الغنی خاں

1906

مخمس حبیب

سید محمد کاظم حبیب

  

مخبرالواصلین

نامعلوم مصنف

  

مختار اشعار

ممنونؔ نظام الدین

1896

مختار اشعار

مرزا محمد تقی ہوسؔ

1896

مختار دلہن

محمد مرزا دہلوی

1939

مختار اشعار

نظیر اکبرآبادی

1896

مختار اشعار میر شیر علی افسوس

  

1907

مختصر حالات حضرت بی بی فاطمہ

  

1940

مختصر حالات ابن رشد

مولوی سید ہمایوں مرزا

1923

مختصر حالات شاہ

  

  

مختصر جغرافیہ ہند جدید

  

1917

مختصر پراسپکٹس

  

  

Go to: