پرتھم بکس، نئ دہلی

61 کتاب

کتب خانہ: تعارف

حکومتیں اور غیر سرکاری رضاکارانہ تنظیمیں بچوں کی تعلیم میں ہمہ وقت سر گرم ہیں،  پرتھم بکس ایک ایسی ہی تنظیم ہے جو ہندوستان میں بچوں کی تعلیم کے فروغ میں مشغول ہے۔ سن 2004 میں سجین سنگھ نے 'پرتھم' کی بنیادیں رکھی۔ انہوں نے دیکھا کہ بچوں کے پڑھنے کے لئے مواد تو کافی ہے، لیکن یہ مواد اکثر انگریزی اور ہندی زبان میں ہی دستیاب ہے۔ جبکہ ہندوستان کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے جو ان دونوں زبانوں سے تھوڑا سا دور ہے۔ سجین نے سوچا کیوں نہ وہ دیگر ہندوستانی زبانوں میں بھی بچوں کے لئے کتابیں شائع کریں، تاکہ ہندوستان کے ہر بچے کے ہاتھ میں کتاب ہو۔ انہوں نے اپنی کتابوں کی قیمتیں کافی کم رکھیں۔ گزشتہ دیڑھ صدی میں پرتھم نے 18 زبانوں میں کم و بیش 14 ملین کتابیں شائع کیں۔ جس میں اردو کا بھی ایک بڑا ذخیرہ ہے۔ پرتھم بکس نے کچھ تنظیموں اور این جی اوز کے ساتھ مل کر ایک "ڈونیٹ اے بک" پروگرام بھی ترتیب دیا ہے، جس  کے تحت کوئی بھی شخص کچھ پیسے دیکر بچوں کی مدد کرسکتا ہے، ان پیسوں سے پرتھم اپنی کتابوں کو ان این جی او تک بھیجے گا۔ تاکہ وہ کتابیں بچوں تک پہنچ سکیں۔ پرتھم بکس کی معاونت کا سلسلہ جاری ہے، چنانچہ اس نے پچھلے دنوں بچوں کی اردو تعلیمی کتابیں ریختہ کو بھینٹ کیں، جو ریختہ کی ڈجیٹل لائبریری پر موجود ہیں، ان سے استفادہ  کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھئے
پرتھم بکس، نئ دہلی
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

آلو، مالو، کالو

ونیتا کرشنا

2012

انار کا مزہ

جے شری پانڈے

2005

بارش، بارش

سنجیو جیسوال سنجے

2012

بے شمار کیلے

نونی

2012

بھوت ناتھ

  

  

بلبلوں والا جھاگ سے بھرا دودھ

جے شری پانڈے

2005

چاند کا تحفہ

نونی

2012

چاچا کی شادی

رکمنی بنرجی

2012

چالاک سونا

ونیتا کرشنا

2012

چلو کتابیں خریدنے

رکمنی بنرجی

2012

چھک چھک چھک

ونیتا کرشنا

2012

چلبل کی پونچھ

ساوتری

2006

چسکت اسکول چلی

سجاتا پدمانابھن

2007

چھٹکو مکڑا

ہرمیندر اوہری

2006

درخت

اوشا رانے

2011

ایک بڑی مصیبت

ہرمیندر اوہری

2006

فنٹوش

  

  

گوریّا اور امرود

وینکٹ رمن گوڈا

2005

گھر جانا ہے

رکمنی بنرجی

2012

گول بس گول

مادھو چوان

2005

ہماری خوبصورت دنیا

ہرمیندر اوہری

2006

ہماری بال واڑی

رکمنی بنرجی

2012

ہوا

مادھوری پئی

2011

ہم بازار گئے

میرا تیندولکر

2012

جنگل کا اسکول

مادھو چوان

2012

کچھوا اور خرگوش

وینکٹ رمن گوڈا

2005

کشتی کی سیر

ہرمیندر اوہری

2006

کشتی کی سواری

جے شری پانڈے

2005

کوّے کے رشتے دار

وینکٹ رمن گوڈا

2005

کھٹا میٹھا

مادھو چوان

2012

کھیل کھیل میں حساب سیکھیں۔1

مالا کمار

2008

کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-2

مالا کمار

2008

کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-3

مالا کمار

2008

کھیل کھیل میں حساب سیکھیں-4

مالا کمار

2008

خوشی

پنکج چترویدی

2012

خوشی اور غم

مادھو چوان

2012

کوئل کی کوک

  

2005

لالچی چوہا

ہرمیندر اوہری

2012

ماں! جلدی کرو

رکمنی بنرجی

2012

مچھلی نے خبر سنی

وینکٹ رمن گوڈا

2005

میرا بلاّ کہا ہے؟

میرا تیندولکر

2012

میرا کنبہ

سوشیلا, کلدیپ سندھو, ارشی ناز

2012

میرے دوست

رکمنی بنرجی

2012

میرے لیے اچھی باتیں

مادھو چوان

2012

میری کار

فدی پولو

2013

مجھے دیکھو

پنکج چترویدی

2012

مسکرائیے پلیز

سنجیو جیسوال سنجے

2007

قدرت کے رنگ

بلبل شرما

2012

راجو اور ترکاری

وینکٹ رمن گوڈا

2005

رنگ برنگ

مادھو چوان

2012

Go to: