aasar-e-mahroom

'Pagdandi' Amritsar Ka Mahroom Number

Editor : Gopi Chand Narang

Publisher : Koh-e-Noor Book Depot, New Delhi

Year of Publication : 1968

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism

Sub Categories : Articles / Papers

Pages : 394

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

aasar-e-mahroom

About The Book

زیر تبصرہ کتاب "آثار محروم" ماہنامہ 'پگڈنڈی' امرتسر کا تلوک چند محروم نمبر ہے، اس کو گوپی چند نارنگ نے مرتب کیا ہے، جو محروم کی وفات کے ایک سال بعد شائع ہوا، اس میں محروم کے فن اور شخصیت پر گفتگو کی گئی ہے، ان کی شاعری کے مختلف موضوعات کو بیان کیا گیا ہے، مختلف مجموعہ کلام پر اظہار خیال کیا گیا ہے، مثلاً 'گنج معانی'، 'شعلہ نوا' وغیرہ، نظم اور غزل میں ان کا وقار واضح کیا گیا ہے، تلوک چند محروم نے بچوں کے لئے بھی شاعری کی ہے، ان کی شاعری کے اس پہلو پر بھی وقیع گفتگو کی گئی ہے، جگن ناتھ آزاد کا ایک وقیع مقالہ شامل ہے، جس میں انہوں نے محروم کی مزاحیہ شاعری کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے، شمارہ میں بہت ہی اہم ادباء کے مقالات شامل ہیں، مثلاً رشید حسن خان، نیاز فتح پوری، فراق گورکھپوری وغیرہ، شروع میں مبارک بادی پر مشتمل پیغامات شامل ہیں، جن میں جواہرلال نہرو کا بھی پیغام شامل ہے، آخر میں اشعار اور مکتوبات موجود ہیں، جن میں مختلف ادباء نے محروم سے اظہار عقیدت کیا ہے، اور ان کے مرتبہ پر روشنی ہے، اس میں عبد الماجد دریابادی اور حفیظ جالندھری جیسے لوگوں کے مکتوبات شامل ہیں، شمارہ وقیع دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
Speak Now