aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تقی عسکری کی یہ تاریخی تالیف غدیر کے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ کتاب فن کا جال اور حقانیت کا جمال پیش کرتی ہے۔ اس میں تاریخ کی دبازت میں دفن حقائق، محکم آیات، معتبر روایات اور مستند تاریخی واقعات کو دل نشین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ خطبہ غدیر کا ترجمہ اس کی ایک اہم خصوصیت ہے۔ یہ کتاب غدیر کے واقعات اور ان کی اہمیت سے واقفیت رکھنے والوں اور نہ رکھنے والوں دونوں کے لیے مفید ہے۔