Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

प्रकाशक : मकतबा जामिया लिमिटेड, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2011

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी, आलोचना

पृष्ठ : 220

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 978-81-7587-476-3

सहयोगी : ख़्वाजा मोईनुद्दीन चिश्ती यूनिवर्सिटी, लखनऊ

isbat-o-nafi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب"اثبات و نفی"فاروقی صاحب کے چودہ تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔یہ مضامین اردو شاعری کے کلام کے محاسبے پر مبنی ہیں یہ مضامین فاروقی صاحب نے 1977 سے لیکر 1984 کے دوران لکھے تھے ، جو کہ اکثر رسائل میں چھپ چکے ہیں۔ پہلے تین مضامین اقبال کے کلام کے تجزیے سے متعلق ہیں ،جن میں فاروقی صاحب نے اقبال فہمی کے لیے نیا انداز اپنایا ہے اور اپنے نظریہ نقد کے مطابق اقبال کے کلام میں موضوع کی اہمیت کے بجائے ان کے لفظیاتی نظام کی کارکردگی کو بروئے کار لانے کی کوشش کی ہے۔چوتھا مضمون نظیر اکبر آبادی کی کائنات کے عنوان سے ہے،پانچواں مضمون میر انیس کی شاعرانہ اہمیت پر ہے جس میں مصنف نے اس بات کے ثبوت فراہم کیے ہیں کہ کہ انیس کا اثر اردو شاعری پر متعدد پہلوؤں سے نا گزیر ہے۔"دستور الاصلاح اور اصلاح الاصلاح" میں فاروقی صاحب نے سیماب اکبر آبادی کے اس رویے کو نمایاں کیا ہے جس میں سیماب نے کہا تھا کہ اردو میں دلی اور لکھنو اسکول کے علاوہ آگرہ اسکول بھی تھا۔کتاب میں شامل مضمون "جانثار اختر اور نیا استعارہ " جانثار اختر کی ترقی پسندی سے الگ، نئے استعارہ کا شاعر قرار دینے کی سعی پر مبنی ہے۔اس کے بعد چھ مضامین جدید اردو شاعروں پر ہیں ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए