aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اظہارؔ وارثی علاقہ اودھ کے مشہور و معاروف شاعر تھے ۔ انھوں نے اردو شاعری میں نئے نئے تجربات کرنے کے لیے مشہور اور معروف تھے۔ آپ نے اردو شاعری کی تمام اصناف میں اپنے کلام کا جادو بکھیرا اورکئی نئی قسمیں ایجاد کیں۔ آپ نے کئی اصناف میں شاعری کی ہے۔ غزل ۔ نظم، ۔نظموں میں پابند نظم ۔ آزاد نظم ۔ معرا نظم ۔ نثری نظم۔ رباعی ۔ قطعات ۔ ثلاثی ۔ ماہئے ۔ ہائکو ۔ دوہے ۔ سانیٹ اس کے علاوہ مہتابی غزل اور لوک غزل کا ایجاد بھی آپ نے کیا۔ زیر نظر کتاب اظہار وارثی کا شعری مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی کئی نعت، نظمیں،سلام،دوہے، دعا، قطعات اور متفرق اشعار بھی شامل ہیں ۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS