Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شاعر فتح پوری

ایڈیٹر : عشرت ظفر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : جگر اکیڈمی، کانپور

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : کلیات

صفحات : 547

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

کلیات شاعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شاعرفتح پوری کا تعلق فتح پور جیسے ذرخیز خطے سے ہے۔شاعری ان کی سرشت میں داخل تھی۔پیش نظر ان کا کلیات ہے۔ جس میں "تیر نیم کش، متاع ہنر، صہبائے حقیقت،رباب سحر اور شعلہ جمال " کل پانچ مجموعے شامل ہیں۔شاعر فتح پوری نے ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔زیر مطالعہ کلیات میں نظمیں، غزلیں اورنعتیں شامل ہیں۔شاعر کا رنگ غزلوں میں خوب جھلکتا ہے۔ شاعر نے اپنے کلام میں نت نئی علامتوں ،استعاروں اور تشبیہات کے ساتھ قارئین پر اپنے فن کا خوب رنگ جمایا ہے۔ یہ کلیات ایک ایسا آئینہ ہے جس میں شاعر کی پاکیزگی ،تلخ تجربات ،داخلی احساسات وجذبات کے عکس نمایاں ہیں۔600 صفحات پر مشتمل یہ کلیات ایسی دستاویز ہے جس میں شاعر کا مکمل کلام ، عہد بہ عہد ارتقائی مراحل کے ساتھ موجود ہے ،ہر مجموعہ کلام پر معتبر ادبی ہستیوں کی آراء بھی شامل کلیات ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

معروف کہنہ مشق شاعر جگر مرادابادی کے شاگردوں میں شامل چھے شعری مجموعوں کے بعد کلیات کی بھی اشاعت  ہوئی ۔۔۔ جگر اکادمی کے روح رواں اور مشاعروں کا ایک معتبر نام ، انھیں کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے