Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اسنی بدر

ناشر : عرشیہ پبلی کیشنز، دہلی

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, نظم

صفحات : 219

معاون : مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال

منظر نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

اسنی بدر کی ابتدائی تعلیم ہمیر پور میں ہوئی ۔ اس کے بعد گریجویشن اور ایم اے ( اردو) کانپور سے کیا۔ ایم اے میں ٹاپ کیا ۔ فی الحال ریاض ، سعودی عرب میں مقیم ہیں اوروہاں کے دہلی پبلک اسکول میں اردو پڑھاتی ہیں۔
ان کا مجموعۂ کلام  منظر نامہ سن دو ہزار چودہ میں شائع ہوا تھا جس نے کافی پذیرائی حاصل کی۔
اسنی بدرکی شاعری تانیثت کے موجودہ شور شرابے میں ایک بالکل منفرد ثقافتی نسوانی تجربے کی صورت گری کرتی نظر آئی ۔ ایک عرصے ہندو پاک کے ادبی رسائل میں ان کا کلام شائع ہو رہا ہے۔ ان کی کچھ غزلیں پرانے رسائل میں نظر آتی ہیں لیکن بنیادی طور پر نظم گو شاعرہ ہیں۔ پابند اور آزاد نظم پر یکساں قدرت رکھتی ہیں۔ گاہے بہ گاہے انگریزی نظموں کے تراجم بھی کرتی ہیں۔
موسیقت ، روانی اور شعری صداقت ان کی نظموں کی پہچان ہے۔ ایک پرگو شاعرہ ہیں،مشاعروں میں شرکت نہیں کرتیں ۔ فیس بک پر بہت فعال اور مقبول ہیں۔ان کی نظم ”وہ کیسی عورتیں تھیں“ بہت مقبول ہوکر ان کی پہچان بن گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے