Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عدیل زیدی

ایڈیٹر : سالم سلیم

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : عبارت پبلیکیشن شاہین باغ، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2023

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 354

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-93892-13-3

معاون : عدیل زیدی

قرض جاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "قرض جان" عدیل زیدی کا چوتھا شعری مجموعہ ہے جو ابھی حال ہی میں منظر عام پر آیا ہے۔ اس مجموعہ کو سالم سلیم نے مرتب کیا ہے۔ اس مجموعہ کی بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں تینوں زبانیں موجود ہیں، یعنی دیوناگری، رومن انگلش اور اردو۔ اس سے پہلے ان کے دیگر مجموعے اردو کے ساتھ رومن میں تو تھے مگر ان میں دیوناگری مسنگ ہے۔ دیوناگری سے اس مجموعہ کی ترسیل بہت عام ہوگئی ہے۔ اس مجموعہ کی شاعری میں موضوعاتی کینوس بہت وسیع ہے۔ اس مجموعہ میں وہ تمام موضوعات شامل ہیں جو کلاسکی اور جدید شاعری کا حصہ رہے ہیں۔ اس مجموعہ کے مرتب سالم سلیم نے عدیل زیدی کے شعری محاورہ پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کی لسانی تشکیل روایت کی گہری جڑوں میں پوشیدہ ہے۔ "قرض جان" اس اعتبار سے بہت مختلف مجموعہ ہے کہ اس میں مشرق و مغرب کا تصادم، جسم و روح کی کشمکش، حق و باطل کی جنگ، تہذیب و معاشرت کی بازیافت کا عمل روشن ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے