Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر توضیح یہ کتاب "سحر خیال" ساحر ہوشیار پوری کا شعری مجموعہ ہے، جسے کے۔ ایل۔ نارنگ ساقی، موہن شرما جاودانی، گوپی پوددار نے اجتماعی طور پر ترتیب دیا ہے۔114 صفحات کی یہ کتاب نعت پاک، غزلیں، نظمیں، قطعات و رباعیات، نذرانہ عقیدت، تاریخیں اور سحر پاروں پر مشتمل ہے۔ ساحر ہوشیار پوری ایک ایسا شاعر جس نے محبت کو اک نئی زبان دی، اظہار الفت و شناسائی اور دل کی لگن کو اک نیا موڑ اور کیفیت سرور و مستی کا نیا جام دیا۔ آپ کی پیدائش 1913ء میں ہوئی اور 12 اگست 1994ء کو داغ مفارقت دے گئے، آپ کا تعلق صوبہ پنجاب کے ہوشیار پور سے تھا، ان کا اصلی نام "رام پرکاش" تھا، انہوں نے اردو کو اپنی محبت و سوز کا مرکز بنایا، اور اسی کے دیار میں پھولوں کی ایک حسین سیج لگائی کہ بہت سے اردو داں سے بازی لے گئے، جل ترنگ، سحر غزل، سحر نغمہ، سحر حرف، سحر خیال، اور نقوش داغ جیسے مجموعہ کلام نے انہیں ابدی حیات عطا کی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے