Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دلی کے شاعر اور ادیب

کل: 263

سبکِ ہندی کے سب سے نمائندہ شاعر اور صوفی مفکر

اردو شاعری کے بنیاد سازوں میں سے ایک، میر تقی میر کے ہم عصر

اردو/ ہندوی کے پہلے شاعر، حضرت نظام الدین اولیا کے شاگرد اور ماہر موسیقی ، اپنی ’ پہیلیوں‘ کے لئے مشہور جو ہندوستانی لوک ادب کا حصہ ہیں، طبلہ اور ستار جیسے اہم ساز ایجاد کئے۔ ’ زحال مسکیں مکن تغافل‘ جیسی غزل لکھی جسے اردو/ ہندوی شاعری کا نقش اول کہا جاتا ہے

پہلے اردو ناول نگار

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، جنہوں نے جدید شاعری کے لئے راہ ہموار کی۔ اپنے بصیرت افروز تنقیدی تبصروں کے لئے معروف۔ گیان پیٹھ انعام سے سرفراز

صوفی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر ، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول

غالب اور ذوق کے ہم عصر۔ وہ حکیم ، ماہر نجوم اور شطرنج کے کھلاڑی بھی تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مرزا غالب نے ان کے شعر ’ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا/ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا‘ پر اپنا پورا دیوان دینے کی بات کہی تھی

اہم کلاسیکی شاعر، خواجہ میر درد کے چھوٹے بھائی

شاعری کے علاوہ اپنی خوش شکلی کے لئے بھی مشہور ہیں۔ کم عمری میں وفات پائی۔

مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد، میر تقی میر کے متاخرین شعرا کے ہم عصر

غالب کی غزلیہ شاعری کی نکتہ چینی کے لیے معروف

معروف افسانہ نگار، ڈرامہ نویس اور نقاد۔ اپنے افسانہ 'میلہ گھومنی' کے لیے مشہور

جدید اردو نظم اور تنقید کا اہم نام ، ہندوستانی فلسفے اور موسیقی سے گہری دلچسپی تھی ، آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ رہے

پنجابی زبان کی مقبول شاعرہ اور فکشن نگار- گیان پیٹھ انعام سے سرفراز

ممتاز جدید شاعر اور افسانہ نگار، ہندوستان میں جدید اردو نظم کے فرو غ کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔

داغ دہلوی کے شاگرد

صدرِ جمہوریہ ہند، دانشور، ماہرِ تعلیم، مجاہدِ آزادی، ادیب، مترجم

میر سے قبل اردو کے ممتاز شاعر جنھوں نے اردو شاعری کی بنیاد رکھی

ممتاز محقق، ماہرِ غالبیات، ’خطوطِ غالب‘ کے مدوّن اور اردو میں ’متنی تنقید‘ کے بنیاد گزار

ماہر لسانیات،میر تقی میر اور میر درد کے استاد

محقق، نقاد، کلاسیکی ادب کی تدوین اور مکتوب نگاری کے لیے مشہور

ادیب، محقق، اردو شعرا کا تذکرہ،چار ضخیم جلدوں میں با عتبار حروف تہجی’خمخانہ جاوید‘ کے مرتب

اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول

مالک رام

1906 - 1993

ممتاز محقق، ماہرِ غالبیات، مترجم اور مدون

معروف کلاسیکی شاعر، صوفیانہ مزاج کے حامل مذہبی عالم جنہیں مذہبی وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا

مورخ، مترجم، ریاضی داں اور جدید نثر کے معمار

ممتاز ترین جدید شاعروں اور نقادوں میں نمایاں

جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں شامل ہیں

ہندوستان کی تحریک آزادی کے بڑے رہنماؤں میں شامل، عظیم عالم اور مفکر

آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر، داغ دہلوی کے شاگرد

الہ آباد ہائی کورٹ کے جج تھے۔ لوک سبھا کے رکن بھی رہے

مابعد کلاسکی شاعر،ذوق اور غالب کے شاگرد،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور

مشہور شاعر جوش ملسیانی کے صاحبزادے

کلاسکی روایت کے ممتاز مزاحیہ شاعر،اپنی مخصوص زبان اور طرزاظہار کے لیے مشہور

صوفیانہ روایت کے ممتاز شاعر، اپنی وجدانی شاعری، وارثی سلسلے سے روحانی وابستگی اور اصغر گونڈوی کے رنگ سے متاثر کلام کے لیے معروف

کلاسیکی طرز معروف شاعر/ سیماب اکبرآبادی کے شاگرد

مغل شہزادہ اور صوفی، نظریہ صلح کل کا حامل، اپنشدوں کا فارسی مترجم

اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار

نامور طبیب، مترجم اور طبِ یونانی کے عظیم خادم

ممتاز صحافی اور شاعر

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد

مجاہدِ آزادی، صحافی، ادیب اور عوامی رہنما

مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کی صاحبزادی اور صوفی خاتون، مصنفہ و شاعرہ

ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم، تحریکِ آزادیِ کے رہنما، ماہرِ قانون اور مصنف

ممتاز محقق، دیوان غالب زمانی لحاظ سے مرتب کرنے کے لیے معروف

بولیے