noImage

عبدالرحمان احسان دہلوی

1769 - 1851 | دلی, ہندوستان

مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد، میر تقی میر کے متاخرین شعرا کے ہم عصر

مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد، میر تقی میر کے متاخرین شعرا کے ہم عصر

غزل 37

اشعار 46

نماز اپنی اگرچہ کبھی قضا نہ ہوئی

ادا کسی کی جو دیکھی تو پھر ادا نہ ہوئی

  • شیئر کیجیے

گلے سے لگتے ہی جتنے گلے تھے بھول گئے

وگرنہ یاد تھیں ہم کو شکایتیں کیا کیا

  • شیئر کیجیے

بہ وقت بوسۂ لب کاش یہ دل کامراں ہوتا

زباں اس بد زباں کی منہ میں اور میں زباں ہوتا

  • شیئر کیجیے

رباعی 3

 

ای- کتاب 1

کلیات احسان

 

1968

 

شعرا کے مزید "دلی"

  • مفتی صدرالدین آزردہ مفتی صدرالدین آزردہ
  • اشرف علی فغاں اشرف علی فغاں
  • بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر
  • عیش دہلوی عیش دہلوی
  • مصطفیٰ خاں شیفتہ مصطفیٰ خاں شیفتہ
  • انعام اللہ خاں یقین انعام اللہ خاں یقین
  • زین العابدین خاں عارف زین العابدین خاں عارف
  • میر سوز میر سوز
  • ظہیرؔ دہلوی ظہیرؔ دہلوی
  • میر مہدی مجروح میر مہدی مجروح