Mardan Ali Khan Rana's Photo'

مردان علی خاں رانا

- 1879

غزل 12

اشعار 49

تیرے آتے ہی دیکھ راحت جاں

چین ہے صبر ہے قرار ہے آج

  • شیئر کیجیے

نہ پوچھو ہم سفرو مجھ سے ماجرا وطن

وطن ہے مجھ پے فدا اور میں فدائے وطن

  • شیئر کیجیے

پیار کی باتیں کیجیے صاحب

لطف صحبت کا گفتگو سے ہے

  • شیئر کیجیے

اٹھایا اس نے بیڑا قتل کا کچھ دل میں ٹھانا ہے

چبانا پان کا بھی خوں بہانے کا بہانہ ہے

  • شیئر کیجیے

راہ الفت میں ملاقات ہوئی کس کس سے

دشت میں قیس ملا کوہ میں فرہاد مجھے

  • شیئر کیجیے

کتاب 5

غنچہ راگ

 

1863

غنچہ راگ

 

1896

کلیات نظام

 

1875

نوائے غریب

 

1863

شعلۂ جوالہ

مجموعہ واسوخت، جلد۔002

 

 

تصویری شاعری 1

راہ_الفت میں ملاقات ہوئی کس کس سے دشت میں قیس ملا کوہ میں فرہاد مجھے

 

متعلقہ شعرا

  • فرحت علی خاں فرحت علی خاں پوتا