Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حیدر آباد کے شاعر اور ادیب

کل: 260

اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر۔ جنوبی ہند کی قطب شاہی سلطنت کے بادشاہ

داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں

مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں۔ امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعراء

ایک کلاسیکی شاعرہ، میر تقیؔ میر اور مرزا سودا کی ہم عصر

اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول

مزاح نگار، خاکہ نگار اور دہلوی زبان و تہذیب کے عکاس

ماہرِ لسانیات و محقق، دکنی ادب کی بازیافت میں کلیدی کردار

ممتاز محقق، ماہرِ دکنیات اور 'دکن میں اردو' کے مصنف

جدید اردو نثر کے اولین لکھنے والوں میں شامل، ان کی تحریروں نے اردو میں افسانہ نگاری کے رجحان کو پروان چڑھایا۔ ’مصور غم‘ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

حیدرآباد کے ممتاز شاعر

ولی عزلت

1692 - 1775

اردو شاعری کے ممتاز ترین بنیاد ساز شاعرروں میں شامل

حیدرآباد کے معروف شاعر، جوش کے ہم عصر، دونوں کے درمیان معاصرانہ چشمک بھی رہی، اپنی طویل نظم ’قول فیصل‘ کے لیے معروف

ممتاز شاعر،اصناف سخن میں رباعی کے لیے مشہور

دکنیات کے اولین محقق، ممتاز مؤرخ اور ماہرِ مسکوکات

ممتاز مورخ، مترجم، ماہرِ سیاسیات اور پدم بھوشن یافتہ دانشور

نامور خاتون فکشن رائیٹر اور مترجم ۔ مشہور ناول’ایوان غزل‘ کی مصنفہ اور پدم شری

نئی غزل کے اہم شاعروں میں شامل

ماہرِ معاشیات، مصنف و مترجم

ممتاز نقاد ، رسالہ ’شعر و حکمت‘ کے مدیر تھے

نئی غزل کے ممتاز شاعر

رؤف خلش

1941 - 2020

اردو کی نامور خاتون محقق و نقاد، ممتاز ادبی مورخ اور ماہرِ دکنیات

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

ماہرِ لسانیات، صحافی، شاعر اور 'وضع اصطلاحات' کے مصنف

ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور شاعرہ

اردو ادب میں خواتین کے مطالعہ کی محقق اور نقاد

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

شاعر، مدرس اور ادبی محفلوں کے سرگرم روحِ رواں کے طور پر اردو دنیا میں معروف

بولیے