Jaleel Manikpuri's Photo'

جلیل مانک پوری

1866 - 1946 | حیدر آباد, ہندوستان

مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں۔ امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعراء

مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں۔ امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعراء

غزل 86

اشعار 341

آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں

دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی

when you come into my arms you should be aware

my restless heart is wont to leap, it may give you a scare

  • شیئر کیجیے

محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے

مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے

تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا

کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

فصاحت جنگ جلیل مانکپوری

حیات شخصیت فن

1993

جلیل مانکپوری : حیات اور کارنامے

 

1978

قصائد و قطعات تاریخ

 

1995

 

تصویری شاعری 28

وہ دل لے کے خوش ہیں مجھے یہ خوشی ہے کہ پاس ان کے رہتا ہوں میں دور ہو کر

چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرا لگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا

بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں_گا کہ حال اچھا ہے

بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی میں بھی شریک ہوں ترے حال_تباہ میں

آڈیو 12

کہاں ہم اور کہاں اب شراب خانۂ عشق

اس کا جلوہ جو کوئی دیکھنے والا ہوتا

دیکھا جو حسن_یار طبیعت مچل گئی

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • امیر مینائی امیر مینائی استاد
  • علی احمد جلیلی علی احمد جلیلی بیٹا

"حیدر آباد" کے مزید شعرا

  • امیر مینائی امیر مینائی
  • ولی عزلت ولی عزلت
  • مصحف اقبال توصیفی مصحف اقبال توصیفی
  • مخدومؔ محی الدین مخدومؔ محی الدین
  • شفیق فاطمہ شعریٰ شفیق فاطمہ شعریٰ
  • خورشید احمد جامی خورشید احمد جامی