کراچی کے شاعر اور ادیب
کل: 144
عشرت آفریں
تانیثی خیالات کی حامل معروف شاعرہ، گہرے سماجی اورتخلیقی شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔
پروین شاکر
پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف
احمد حاطب صدیقی
اکبر معصوم
حارث خلیق
- پیدائش : کراچی
- سکونت : اسلام آباد
خالد ملک ساحل
لیاقت علی عاصم
مشہور پاکستانی شاعراور ماہر لسانیات، پاکستان اردو لغت بورڈ سے وابستہ رہے
ایم اے راحت
مہناز بیگم
محسن اسرار
پیرزادہ قاسم
سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف پاکستانی شاعر
سدرہ سحر عمران
احمد سہیل
- پیدائش : کراچی
- سکونت : ریاستہائے متحدہ امریکہ
شاعر،ادیب،ادبی اور ثقافتی نقاد،نامور محقق،عمرانیات نظریہ دان،مقالہ نگار،مترجم،ماہر عمرانیات
عمار اقبال
ایک باصلاحیت شاعر، روایات کو تازہ خیالات کے ساتھ ملا کر معنی خیز شاعری کے لئے مشہور
عقیل عباس جعفری
اصغر مہدی اشعر
نئی نسل کے محقق اور تنقید نگار، رسالہ فروغ مرثیہ انٹر نیشنل کے مدیر