Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aamir Rahmati's Photo'

عامر رحمتی

1999 | کانپور, انڈیا

عامر رحمتی کے اشعار

ہم جیسوں کو بس اتنی اجازت ہے مرے دوست

ہم دیکھ ہی سکتے ہیں پسند آیا ہوا شخص

ہٹا کر پھول کانٹے ہی بچھا دو

ہمیں چلنے میں دقت ہو رہی ہے

بیچ دریا میں اتر کر دیکھیے

عشق دریا میں کنارے کچھ نہیں

روکئے روکئے سرکار اسے

آنکھ تلوار ہوئی جاتی ہے

Recitation

بولیے