Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Abeer AbuZari's Photo'

عبیر ابوذری

1914 - 1997 | دلی, انڈیا

عبیر ابوذری کے اشعار

بہت دبلی بہت پتلی حیاتی ہوتی جاتی ہے

چپاتی رفتہ رفتہ کاغذاتی ہوتی جاتی ہے

ملی ہے حکمرانی دیس کی جب پارساؤں کو

تو اپنی قوم کیوں پھر وارداتی ہوتی جاتی ہے

ابھی تو تجھے ایک پھینٹی لگی ہے

ابھی تو ترے امتحاں اور بھی ہیں

Recitation

بولیے