Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Afzal Minhas's Photo'

افضل منہاس

1923 - 1997 | راول پنڈی, پاکستان

افضل منہاس کا تعارف

تخلص : 'افضلؔ'

اصلی نام : وزیر احمد

پیدائش : 23 Jun 1923 | چکوال, پنجاب

وفات : 15 Jan 1997 | راول پنڈی, پنجاب

اپنے ماحول سے کچھ یوں بھی تو گھبرائے نہ تھے

سنگ لپٹے ہوئے پھولوں میں نظر آئے نہ تھے

نام وزیر احمد اور افضل تخلص تھا۔ضلع چکوال کے ایک گاؤ میں ۲۳؍جون ۱۹۲۳ء کو پیدا ہوئے۔ساری زندگی راول پنڈی میں گزاردی۔ ۱۵؍جنوری ۱۹۹۷ء کو ان کا انتقال ہوا۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’گل مراد‘(نعت کا مجموعہ)’آبگینے میں سورج‘ ، ’روشنی کے زخم‘(شعری مجموعے) ’میثاق کربلا‘ ۔ وہ اخبار’ناقوس‘، او ررسالہ’نیرنگ خیال‘ کے مدیر تھے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:147

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے