Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

اختر آصف

1939 - 2008

اختر آصف

غزل 2

 

اشعار 6

آئنہ سچ بولتا ہے آئنہ ہے معتبر

سچ کی عادت ڈال تو بھی معتبر ہو جائے گا

  • شیئر کیجیے

جس شخص کو سائے کی ہے آج بڑی چاہت

پوچھو تو کبھی اس نے پودے بھی لگائے ہیں

  • شیئر کیجیے

میں جیوں احساں بٹھا کر وہ بھی اک کم ظرف کا

زندگی پیاری ہے لیکن اس قدر پیاری نہیں

  • شیئر کیجیے

نظام عدل کے انداز میرے دیکھے بھالے ہیں

عدالت تو کھلی ہے پر لب عادل پہ تالے ہیں

  • شیئر کیجیے

نہیں ہے مجھ کو چمن سے نکالنا آساں

بشکل رنگ رگ گل میں بس گیا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

Recitation

بولیے