Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

علی حیدر

غزل 5

 

اشعار 10

آفس کی فائلوں میں تری زلف کا خیال

دل اپنے کام سے ہے دماغ اپنے کام سے

  • شیئر کیجیے

رونے والے کہاں یہ سمجھیں گے

رو نہ پانے میں مسئلہ کیا ہے

  • شیئر کیجیے

میں اسے دفنا تو آیا ہوں مگر رویا نہیں

فرض پورا کر دیا پر ذمہ داری رہ گئی

  • شیئر کیجیے

وہ بڑی تاب بڑے حوصلوں والا لڑکا

جب تری یاد سے لڑتا ہے تو رو دیتا ہے

  • شیئر کیجیے

دلیل دی گئی کہیں نظام سے کیا گیا

ہمارا فیصلہ ہمارے نام سے کیا گیا

  • شیئر کیجیے

"اتراکھنڈ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے