Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asad Multani's Photo'

اسد ملتانی

1902 - 1959 | راول پنڈی, پاکستان

اسد ملتانی کا تعارف

تخلص : 'اسد'

اصلی نام : محمد اسد خان

پیدائش : 13 Dec 1902 | ملتان, پنجاب

وفات : 17 Nov 1959 | کراچی, سندھ

اسرار اگر سمجھے دنیا کی ہر اک شے کے

خود اپنی حقیقت سے یہ بے خبری کیوں ہے

اسد ملتانی 13 دسمبر 1902 کو پیدا ہوئے۔ مشن اسکول ملتان اور گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ 1926 میں گورنمیٹ آف انڈیا سکریٹریٹ میں ملازم ہوگئے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے اور وزارت خارجہ میں اپنی خدامت انجام دیں۔

نظم اور غزل کے علاوہ کئی اور کلاسیکی اصناف میں شاعری کی۔ 17  نومبر 1959 کو راولپنڈی میں انتقال ہوا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے