Asima Tahir's Photo'

عاصمہ طاہر

1990 | لاہور, پاکستان

پاکستانی کی نوجوان شاعرات میں نمایاں

پاکستانی کی نوجوان شاعرات میں نمایاں

غزل 12

نظم 2

 

اشعار 12

ہم نے جب حال دل ان سے اپنا کہا

وہ بھی قصہ کسی کا سنانے لگے

خواب کا انتظار ختم ہوا

آنکھ کو نیند سے جگاتے ہیں

آئنے پر تو ہے بھروسا مجھے

اس سے کیوں منہ چھپائے بیٹھی ہوں

"لاہور" کے مزید شعرا

  • فریحہ نقوی فریحہ نقوی
  • ناہید قاسمی ناہید قاسمی
  • شہناز مزمل شہناز مزمل
  • اعجاز فاروقی اعجاز فاروقی
  • صائمہ اسما صائمہ اسما
  • صابر دہلوی صابر دہلوی
  • عارفہ شہزاد عارفہ شہزاد
  • ندیم بھابھہ ندیم بھابھہ
  • عاطف وحید یاسر عاطف وحید یاسر
  • حماد نیازی حماد نیازی