عظیم حیدرآبادی کے اشعار
ان سے ملنے کی التجا کی ہے
دل ناداں نے یہ خطا کی ہے
خود فریبی میں مبتلا رکھ کر
ظلم کی تم نے انتہا کی ہے
جھک رہی ہے عظیمؔ اپنی جبیں
یہ کرامت تو نقش پا کی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ