بہارالنساء بہار کے اشعار
ویران زندگی کے یہ لمحے عجیب ہیں
بزم طرب میں دھوم ہے فرقت دھمال سے
یہ زخم انا کافی ہے اے یوسف دوراں
اس چشم زلیخا کو تو غم ناک نہ کرنا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
منجمد ہو زندگی میں جب کبھی شہر خیال
پھر چراغ دل سے اس کو جگمگانا چاہئے
گھائل وجود سوچ کی بیساکھیاں لئے
ملنے چلا ہے گزرے ہوئے ماہ و سال سے
حرف سارے بول اٹھیں جب بھی میں لکھنے لگوں
اب کوئی جذبہ مرا محو دعا لگتا نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اشک کے ابر رواں میں ڈھونڈھتی ہوں میں تجھے
آس کی ان تتلیوں کو بھی ٹھکانا چاہئے
ہوا ہے ریت ہے دشت وفا ہے
رتوں کو آتا جاتا دیکھتی ہوں