Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Dinesh Kumar's Photo'

دنیش کمار

1977 | کیتھل, انڈیا

دنیش کمار

غزل 19

اشعار 21

مراسم برف میں دبنے نہ پائیں

قریب آؤ دسمبر آ رہا ہے

  • شیئر کیجیے

مجھ کو سپھلتا بیٹھے بٹھائے نہیں ملی

میں نے گہر تلاشے ہیں دریا کھنگال کر

  • شیئر کیجیے

کر کے تعریف وہ مری جھوٹی

زہر دھیما چٹا گیا ہے مجھے

  • شیئر کیجیے

جڑا ہی رہتا ہے ممتا کی گربھنال سے وہ

وجود بیٹے کا ماں سے جدا نہیں ہوتا

  • شیئر کیجیے

دیکھو تو کام ایک بھی ہم نے کہاں کیا

پوچھو تو ایک پل کی بھی فرصت نہیں رہی

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

"کیتھل" کے مزید شعرا

 

Recitation

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے