Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Divyansh Rawat's Photo'

دویانش راوت

2003 | لکھنؤ, انڈیا

دویانش راوت

غزل 6

اشعار 4

اپنے ہیں سب پرایا کوئی نہیں

پر مرے دکھ میں آیا کوئی نہیں

  • شیئر کیجیے

اس کے منہ پہ مکر گیا تھا دل

آج حد سے گزر گیا تھا دل

  • شیئر کیجیے

میں بڑا ہو گیا ہوں مگر بچپنا

میرے دل سے کبھی بھی گیا ہی نہیں

  • شیئر کیجیے

کیوں تصور میں جی رہا ہوں میں

جب حقیقت میں مر ہی جانا ہے

  • شیئر کیجیے

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے