Wajeeh Sani's Photo'

وجیہ ثانی

1979 | کراچی, پاکستان

تصویری شاعری 1

اچھا ہوا کہ عشق میں برباد ہو گئے مجبوریوں کی قید سے آزاد ہو گئے کب تک فریب کھاتے رہیں قید میں رہیں یہ سوچ کر اسیر سے صیاد ہو گئے اس کیفیت کا نام ہے کیا سوچتے ہیں ہم اور دوستوں کی ضد ہے کہ فرہاد ہو گئے ملنے کا من نہیں تو بہانا نیا تراش اب تو مکالمے بھی ترے یاد ہو گئے بیزار بد_مزاج انا_دار بد_لحاظ ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے ثانیؔ فقط تمہارا لکھا جن خطوط پر وہ تو کبھی کے زائد_المیعاد ہو گئے

 

شعرا کے مزید "کراچی"

  • نیلم ملک نیلم ملک
  • دعا علی دعا علی
  • مژدم خان مژدم خان
  • مختار جاوید مختار جاوید
  • منصور فائز منصور فائز
  • ارشاد احمد نیازی ارشاد احمد نیازی
  • سہیل ثانی سہیل ثانی
  • طاہرہ جبین تارا طاہرہ جبین تارا
  • آزاد حسین آزاد آزاد حسین آزاد
  • خواجہ علی حسین خواجہ علی حسین