فرحان عالم قیصر کے اشعار
فنا کے در سے مجھے زندگی ملی قیصرؔ
زمیں میں دفن ہوا تب سے آسمان میں ہوں
-
موضوع : زندگی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ