Hafeez Hoshiarpuri's Photo'

حفیظ ہوشیارپوری

1912 - 1973

اپنی غزل ’ محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے‘ کے لئے مشہور جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے

اپنی غزل ’ محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے‘ کے لئے مشہور جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے

حفیظ ہوشیارپوری

غزل 20

اشعار 21

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے

تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے

دوستی عام ہے لیکن اے دوست

دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے

  • شیئر کیجیے

تمام عمر ترا انتظار ہم نے کیا

اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا

  • شیئر کیجیے

دل سے آتی ہے بات لب پہ حفیظؔ

بات دل میں کہاں سے آتی ہے

دنیا میں ہیں کام بہت

مجھ کو اتنا یاد نہ آ

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

مشرقی پاکستان کے اردو ادیب

 

1951

انیس سو چھیالیس کی بہترین نظمیں

 

 

ادبی دنیا ،لاہور

شمارہ نمبر۔009

1937

افکار، کراچی

شمارہ نمبر-036

1973

 

ویڈیو 14

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

حفیظ ہوشیارپوری

پھر سے آرائش_ہستی کے جو ساماں ہوں_گے

حفیظ ہوشیارپوری

لفظ ابھی ایجاد ہوں_گے ہر ضرورت کے لیے

حفیظ ہوشیارپوری

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • ناصر کاظمی ناصر کاظمی شاگرد