Hafiz Taib's Photo'

حفیظ تائب

1931 - 2004 | گجرانوالہ, پاکستان

یہ دل ہے مرا یا کسی کٹیا کا دیا ہے

بجھتا ہے دم صبح تو جلتا ہے سر شام

سمٹا ترا خیال تو گل رنگ اشک تھا

پھیلا تو مثل دشت وفا پھیلتا گیا