Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hakim Mohammad Ajmal Khan Shaida's Photo'

حکیم محمد اجمل خاں شیدا

1868 - 1927 | دلی, انڈیا

تحریک آزادی کے اہم رہنما ، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے بانیوں میں شامل

تحریک آزادی کے اہم رہنما ، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے بانیوں میں شامل

حکیم محمد اجمل خاں شیدا کا تعارف

تخلص : 'شیدا'

اصلی نام : اجمل خاں

پیدائش : 12 Feb 1868 | دلی

وفات : 29 Dec 1927

حافظ حکیم محمد اجمل خاں نام ، شیداؔ تخلص ۔ مسیح الملک خطاب۔ ۱۲؍فروری ۱۸۶۸ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ حدیث، منطق ، فلسفہ ، ادب اور طبیعات کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کے خاندان میں عالمگیر کے وقت سے طبابت چلی آتی ہے ۔ اجمل خاں ایک نامور طبیب اور بڑے سیاسی لیڈر تھے۔ طبیہ کالج، دہلی کا قیام آپ ہی کی کوششوں کا نتیجہ تھا۔اردو اور فارسی زبانوں میں شعر کہتے تھے۔ جدوجہد آزادی کے سرگرم کارکن تھے۔ ۲۹؍دسمبر۱۹۲۷ء کو رام پور میں انتقال کرگئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نواب رام پور نے انھیں زہر دے دیا تھا۔ یہ نواب رام پور کے شاہی معالج تھے۔ آپ کا مجموعہ کلام’’دیوان شیدا‘‘ کے نام سے چھپ گیا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے