حارث بلال

غزل 11

اشعار 15

کامیابی کی دعائیں مجھے دینے والے

میں ترے عشق میں ناکام ہوا جاتا ہوں

  • شیئر کیجیے

اچھا تری نظر میں بہت مختلف ہوں میں

یعنی تری نظر میں کوئی دوسرا بھی ہے

  • شیئر کیجیے

تمہاری یاد کی شدت میں بہنے والا اشک

زمیں میں بو دیا جائے تو آنکھ اگ آئے

  • شیئر کیجیے

اندھیری شب کا سفر تھا ہوا تھی صحرا تھا

دیے کو میں نے بچایا تھا اور دیے نے مجھے

  • شیئر کیجیے

وہ مجھ کو دیکھنے میرے قریب آیا ہے

یہ دھند سارے مہینوں میں کیوں نہیں پڑتی

  • شیئر کیجیے

"سرگودھا" کے مزید شعرا

  • انور سدید انور سدید
  • افضل گوہر راؤ افضل گوہر راؤ
  • الطاف مشہدی الطاف مشہدی
  • جاناں ملک جاناں ملک
  • ارشد محمود ارشد ارشد محمود ارشد
  • فخر عباس فخر عباس
  • ازبر سفیر ازبر سفیر
  • مقدس ملک مقدس ملک
  • ذوالفقار احسن ذوالفقار احسن
  • عین نقوی عین نقوی